
Rev Dr Robinson Asghar
ریورینڈ ڈاکٹر روبنسن اصغر ایک اچھے مبلغ ٫ استاد اور مبشر ہیں وہ روبنسن کمیونٹی ڈویلپمنٹ منسٹریز کے بانی اور چیئرمین ہیں اور اہی ایف جی ایف چرچز کے گلوبل آرڈینیٹر ہیں اور ISOM بائبل کالج کے ریجنل سنٹر ڈائریکٹر ہیں اور الفلاح انشورنس کمپنی میں کام کرتے ہیں - فلاحی کاموں اور غریبوں کے لئے خاص درد رکھتے ہیں - زندگی ٹی وی پر ہر ہفتے مقبول پروگرام ایمان کا سفر لائیو گزشتہ چار سالوں سے کر رہے ہیں رابطہ طہwww.rcdmpakistan.org /[email protected]
IKS 287 Iman ka Safar.mp4
- Admin
- 1,273 views
284 Anbia o Bazurg Adam aur Hanook.mp4
- Admin
- 1,326 views
IKS283 Akhari Jang Kia tayyari ho rahi hai.mp4
- Admin
- 1,364 views